the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا ۔ جس میں ہندوتوا نظریات کے حامل لیڈروں کو جگہ دی گئی۔ بی جے پی کے قومی ٹیم کے ممبران کی حیثیت سے 11نائب صدور ‘ 10سرکاری نمائندوں ‘ 14 سکرٹریز کے ساتھ اس کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ جس میں



کرناٹک کے سابق وزیر اعلی یدیو رپا کو بھی جگہ دی گئی۔ تاہم اس کمیٹی میں اس پارٹی کے متنازعہ ایم پی ورون گاندھی کو جگہ نہیں دی گئی۔ جبکہ آندھرا پردیش سے سابق آر ایس ایس لیڈر رام مادھو کو جگہ دی گئی۔ تلنگانہ سے مرلی دھر راؤ ‘ بہار سے راجیو پرتاپ روڈھی اور چھتیس گڑھ سے سروج پانڈے کو جگہ دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.